پاکستان کے اہم علاقے سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت! 1 کنویں سے روازنہ کتنی گیس حاصل ہوسکے گی؟ خوشخبری – Qahani.com

پاکستان کے اہم علاقے سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت—! 1 کنویں سے روازنہ کتنی گیس حاصل ہوسکے گی…؟ خوشخبری –

 

Android App iOS App

 او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہلو صوبہ بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیئے ہیں– او جی ڈی سی ایل کے مطابق جندران ویسٹ کنویں کو 1627 میٹر گہرائی تک کھودا گیا تھا19

مئی 2021 کو جندران کنواں ایکس۔1 کی کھدائی شروع کی تھی– جندران ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 2.391 ملین مکعب کیوبک فٹ گیس دریافت ھوئی ھے ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی ایل

ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کوششیں تیز کیئے ہوئے ہے– جندران ویسٹ ایکس۔1 کنواں کی دریافت سے ملک میں گیس کی بڑھتی ھوئی ضروریات کو پورا کرنے

میں مدد گار ثابت ھو گی– او جی ڈی سی ایل جندران ویسٹ ایکس 1 بلاک میں 100 فیصد حصہ کی مالک ہے۔ یہ دریافت ملک کے ہائیڈرو کاربن ریزرو بیس میں اضافہ کرے گی ۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں