شادی کے بعد پہلی بار مبارکبادیں۔۔بختاور بھٹو اور محمود چودھری کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں –

شادی کے بعد پہلی بار مبارکبادیں..بختاور بھٹو” اور محمود چودھری…کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں –

آج کا دن انتہائی اہم شادی کے بعد پہلی بار مبارکبادیں——بختاوربھٹو اور محمود چودھری کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں اسلام آباد(–نیوز ڈیسک–)بختاور بھٹوزرداری نے اپنے نصف

بہترمحمودچوہدری کی سالگرہ پر کچھ خاص اپتمام کیا– جس پر محمود چوہدری اہلیہ کے مشکورہیں۔محمود چوہدری نے گزشتہ روز اپنی 33ویں سالگرہ منائی۔انسٹااسٹوریزپرانہوں نے اہلیہ کی جانب سے اپنی سالگرہ کیلئے آرڈرپربنوائے جانے

والے خصوصی کیک اور کمرے کی سجاوٹ کی تصاویر فالوورز کیلئے شیئرکیں….. اور بختاور کا شکریہ ادا کیا۔تصاویرمیں کمرے کی چھت رنگا رنگ غباروں سے

سجی ہے جبکہ ٹیبل پرپھول اور رینبو کیک رکھے ہیں—-۔بختاور نے بھی اپنی انسٹااسٹوریز میں کیک کی تصاویرشیئرکیں۔اس جوڑی کی شادی 29 جنوری کو کراچی کے بلاول ہاوس ہوئی تھی۔

انگلینڈ کی یونیورسٹی آف ایڈنبرگ سے انگلش میں ماسٹرز آنرز کی ڈگری لینے والی بختاور کے شوہرمحمود چوہدری کے والدین محمد یونس اور والدہ ثریا بیگم کا

تعلق لاہور سے ہے..۔ محمود چوہدری 5 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور دبئی میں رہائش پزیر ہیں ۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ڈرہم سے قانون کی تعلیم حاصل کی ہے۔

READ MORE NEWS .,..,.,.,,.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں