ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان،آپ بھی قیمت جان لیں بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا – Newzhd Us

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان….آپ بھی قیمت جان لیں… بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا – Newzhd Us

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلےسونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان،آپ بھی قیمت جان لیں بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے..,

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ
8 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 93021 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہو کر1747 ڈالر فی اونس ہے

۔خیال رہے کہگزشتہ ہفتے بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی تھی۔ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان،آپ بھی قیمت جان لیں بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں