مرغیوں کھیپ پکڑی گئی

مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی—–

لاہور، شوارمے اور برگر میں استعمال ہونے والی مر-دہ مرغیوں کھیپ پکڑی گئی ——– لاہور پولیس نے شوارمے اور برگر میں استعمال ہونے والی مرد-ہ مرغیوں کھیپ پکڑ لی۔

پولیس کے مطابق شیرا کوٹ ناکے پر ایک لوڈر گاڑی کو روکا; رتو بھاری مقدار میں مر-دہ مرغیوں کا گوشت اور مر-دہ

مرغیوں کی 10 سے زائد بوریاں بھی برآمد ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے وفاص نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔جس نے اعتراف کیا ہے—– کہ وہ ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر مر-دہ مرغیوں کا گوشت بیچتا ہے جو اسے شوارمے اور برگر میں استعمال کرتے ہیں۔

اس سے قبل اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مر-دہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑا تھا۔م-ردہ مرغیوں کو تھیلوں میں بھر کر لاہور منتقل کیا جا رہا تھا۔ ت پولیس نے اس کارروائی کے حوالے سے بتایا,,کہ مر-دہ مرغیوں کو لاہور منتقل کرنے کی کوشش کرنے والے ڈرائیور سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

گرفتار ملزمان نے بتا-ا کہ مرد-ہ مرغیوں کو سستے داموں پولٹری فارم سے خریدا گیا، لاہور میں مر-دہ مرغیوں کا گوشت سستے داموں فروخت کیا جانا تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے ;کہ پاکستان میں فروخت ہونے والی مرغیوں میں کورونا سے مماثلت رکھنے والی کوریزا نامی بیماری کا انکشاف ہوا تھا، جس میں مرغی کورونا جیسی علامات کا شکار ہو کر مرجاتی ہے۔

یہی وجہ تھی کہ گذشتہ دنوں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وائر ل بیماریوں کے باعث مرغیوں کی اموات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں عوام کو مشورہ دیا تھا……….. کہ وہ صحت مند مرغی کو اپنے سامنے ذبح کروا کر گوشت خریدیں اور کسی بھی صورت میں پہلے سے تیار شدہ گوشت مت خریدیں۔

345OP876543567ETR9087654467OIPTRE567OPIUY

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں