آج کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے— اورکہاں موسم خشک رہے گا…,.،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگر م مرطوب رہے گا—–۔تاہم کشمیر،اسلام آباد،بالائی ،وسطی پنجاب ،خیبرپختونخواہ
اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

اس دوران کشمیربالائی پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں چند مقامات پرموسلادھار
بارش کی بھی توقع ہے۔اتوارکے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں​​​​​​​موسم گرم اورمرطوب رہے گا

تاہم کشمیر ،اسلام آباد،بالائی وسطی پنجاب ،خیبرپختونخواہ
اورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

اس دوران کشمیر،بالائی پنجاب اوربالائی خیبرپختونخواہ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے۔-…….آج کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

READ ALSO……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں