ہفتے سے پیر تک ہلکی بارش اور شدید برفباری ہو گی ریڈ الرٹ جاری – Today Newztv

ہفتے سے پیر تک ہلکی بارش اور شدید برفباری ہو گی ریڈ الرٹ جاری

مری (نیوز ڈیسک) شدید سردی کی لہر ملک بھر میں جاری ہے اور بالائی علاقے مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی میں بتایا گیا ہے کہ مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری ہو گی…..

۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیےڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا ہے…

۔مری (نیوز ڈیسک) شدید سردی کی لہر ملک بھر میں جاری ہے اور بالائی علاقے مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی میں بتایا گیا ہے کہ مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری ہو گی…

۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیےڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

READ MORE ARTICLES BELOW….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں