لاک ڈاؤن سے متعلق اسدعمر کا اہم بیان – Qahani.com

لاک ڈاؤن سے متعلق اسدعمر کا اہم بیان –

یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے اومیکرون ویرینٹ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے ‏فوری نفاذ کے امکان کو رد کر دیا۔….

ایک بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے کہا کہ اومیکرون کیسز میں بتدریج اضافہ ‏جاری ہے موجودہ حالات میں لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اسدعمر نے کہاکہ ,

حکومت اومیکرون کیسز پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہےحکومت کی اولین ‏ترجیح ویکسی نیشن میں تیزی لاناہے۔اس سے قبل اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ‏جس میں اسدعمر نے کہا اومیکرون دنیا میں تیزی سے پھیل رہاہے

 اومیکرون سے محفوظ رکھنے ‏کیلئے ویکسینیشن بہت اہم ہے۔این سی او سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اومی کرون جنوبی افریقہ سے پھیلنا شروع ہوا،ا ب پاکستان ‏میں بھی اومیکرون کے کیسز بڑھ رہےہیں، اس ویرینٹ کی رفتار بہت تیز ہے،,,,,

عوام رش والی جگہوں ‏پر جانے سے گریزکریں، ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔اسدعمر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے بعدامریکا،برطانیہ میں بھی اومی کرون تیزی سے پھیلا، ‏جنوبی افریقہ میں اسپتال جانیوالےمریضوں کا700فیصد لوگوں کا اضافہ ہوا جبکہ امریکا اور برطانیہ ‏میں تقریب 300فیصد لوگ اسپتال گئے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں