شرم نہیں آتی یہ میرا بوائے فرینڈ ہے! ایک لڑکے کے پیار میں دو یونیورسٹی طالبات لڑ پڑیں، سر عام تھپڑوں کی بارش

شرم نہیں آتی یہ میرا بوائے فرینڈ ہے..ایک لڑکے کے پیار میں دو یونیورسٹی طالبات لڑ پڑیں.. سر عام تھپڑوں کی بارش

لاہور (ویب ڈیسک) ایک لڑکے کے پیار میں دو یونیورسٹی طالبات لڑ پڑیں، سر عام تھپڑوں کی بارش کردی۔شرم نہیں آتی یہ میرا بوائے فرینڈ ہے! ایک لڑکے کے پیار میں دو یونیورسٹی طالبات لڑ پڑیں، سر عام تھپڑوں کی بارش کردی۔

گالم گلوچ، نازینہ الفاظ کہتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس سے قبل بھی تعلیمی اداروں سے ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آئیں ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔حال ہی میں ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں نوجوان لڑکے نہیں بلکہ لڑکیاں

لڑائی کرتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید لباس میں کالے رنگ والی جیکٹ پہنے دو لڑکیاں نازیبا الفاظ کہتی نظر آہی ہیں۔اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے لڑکی نے دوسری لڑکی سے کہا

” تم کو شرم نہیں آئی یہ میرا بوائے فرینڈ ہے” اور ساتھ ہی زور دار تھپڑ رسید کردیا
۔جس کے بعد دوسری لڑکی کھڑی ہوئی اور اس کو دھکے دینا شروع کر دیے۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں