ہفتہ وار چھٹی تبدیل۔۔۔۔اب کس دن چھٹی ہو گی طلباء اور سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر – The Pakistan Time

ہفتہ وار چھٹی تبدیل….اب کس دن چھٹی ہو گی طلباء اور سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر –

ہفتہ وار چھٹی تبدیل۔۔۔۔اب کس دن چھٹی ہو گی طلباء اور سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر

پہلی بار جمعہ کو  سکول اور کئی دفاتر کھلے رہے، آئندہ سے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ طور پر چھٹی ہوا کرے گی۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کچھ مقامی افراد کو اس تبدیلی پر اعتراض ہے تاہم کچھ نے اسے تسلیم کرلیا ہے۔ امارات میں

پہلی بار جمعہ کے روز کچھ سکول اور ادارے کھلے رہے۔دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں جمعہ ہمیشہ سے چھٹی کا دن ہوتا ہے اور ملک میں 2006ء تک جمعرات اور

جمعہ کو ہفتہ وار چھٹیاں ہوتی تھیں۔سرکاری اداروں کے لیے ہفتہ وار چھٹی کے دن تبدیل کرنے کا اعلان متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دسمبر میں کیا تھا، فیصلہ کیا گیا تھا—– کہ حکومتی ادارے اور

اسکول ہفتے میں ساڑھے 4 دن کھلے رہیں گے، یعنی پیر تا جمعرات مکمل کام ہوگا جبکہ جمعہ کو 12 بجے کے بعد کام بند کرکے نماز کیلئے جایا جائے گا۔

READ MORE BELOW……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں