پٹرول کی قیمت کیا ہونے جارہی ہے؟ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا – Qahani.com

پٹرول کی قیمت کیا ہونے جارہی ہے…؟ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا –

 

Android App iOS App

 

 حکومت کی طرف سے شہریوں پر پٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور

ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…. کہ یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ۔30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW””’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں