امریکی کرنسی کی قیمت میں پھر تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت میں پھر تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا—

امریکی کرنسی کی قیمت میں پھر تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا… اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر اڑان بھر لی ، قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 23 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قدر 176 روپے 49 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 72 پیسے ہو گئی.

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں