بابراعظم ردھم میں نہیں لگے۔۔ ان کا صرف سایہ کراچی پہنچا! بابراعظم کی بیٹنگ دیکھ کر سابق بھارتی کھلاڑی مایوس – Cricket News

بابراعظم ردھم میں نہیں لگے….ان کا صرف سایہ کراچی پہنچا,,,! بابراعظم کی بیٹنگ دیکھ کر سابق بھارتی کھلاڑی مایوس –

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم کی ناقص بیٹنگ پر سابق بھارتی اوپنر مایوس ہوگئے۔ کراچی کنگز کے کپتان نے ملتان سلطانز کیخلاف افتتاحی میچ میں 29 گیندوں پر 23 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ آکاش چوپڑا نے کہنا تھا —-کہ

میرے خیال میں “بابر کا سایہ آج کراچی پہنچا ہے”۔ انہوں نے کوئی مزاحمت نہیں دیکھائی۔ کراچی کنگز کو پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، 125 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان نے نصف سنچری بناتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا

@PSL7

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں