ان 3 نوجوان کھلاڑیوں کو دیکھ کربہت خوشی ہوئی! مجھےلگتا ہے پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، اظہر محمود نے شاندار با ہہ دی – Cricket News

ان 3 نوجوان کھلاڑیوں کو دیکھ کربہت خوشی ہوئی! مجھےلگتا ہے… پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، اظہر محمود نے شاندار با ہہ دی –

پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے—- کہ ٹیم کے ایمرجِنگ کھلاڑی کافی ٹیلنٹیڈ ہیں، مبشر، حریرا اور اطہر کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بہت خوش ہوں، بولنگ کوچ،

اب ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھا رہا ہوں، جس طرح پریکٹس سیشن ہورہے ہیں اس پر خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی بھرپور محنت کررہے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا ماحول فیملی جیسا ہے، ان میں سے کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ پہلے پاکستان ٹیم کے کام کرچکا ہوں اب دوبارہ ان کے ساتھ موجود ہیں۔

شیئر کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں