بارشوں کے نئے سلسلے کی انٹری۔۔بادل برس پڑے، کراچی سمیت کون کون سے شہر میں بارش ہو رہی ہے،کب تک جاری رہے گی؟بڑی پیشگوئی – Today Newztv

بارشوں کے نئے سلسلے کی انٹری۔۔بادل برس پڑے، کراچی سمیت کون کون سے شہر میں بارش ہو رہی ہے،کب تک جاری رہے گی؟بڑی پیشگوئی –

بارشوں کے نئے سلسلے کی انٹری۔۔بادل برس پڑے، کراچی سمیت کون کون سے شہر میں بارش ہو رہی ہے،کب تک جاری رہے گی؟بڑی پیشگوئی…

..کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا بادی۔۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے برسنے شروع کردیا، بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا۔۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق ..

0۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔کراچی میں بعض مقامات پر بوندا باندی ہوئی جس کے بعد شارع فیصل پر پھسلن سے کئی موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے..

۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے..

۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سےکم درجہ حرارت 15 سے 16 ڈگری رہ سکتا ہے

۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں ہلکی دھند ہے اور حدنگاہ 2کلو میٹر ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ہے ۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں