دنیا کے جاہل ترین ممالک میں پہلے نمبر پہ کون سا ملک ہے… ؟ حیرت کے شدید جھٹکے لیے تیار رہیں

لندن(آئی این پی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری *کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں *سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے، اس میں بھارت کوسب سے زیادہ جاہل ترین ملک قراردے گیا ، فہرست میں چائینہ دوسرے ،تائیوان تیسرے جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہیں ۔

فہرست میں امریکہ کو پانچواں نمبر دیا گیا ہے جبکہ برازیل کا چھٹا، تھائی لینڈ کا ساتواں ، سنگاپور کا آٹھواں ،ترکی کا نواں اور انڈونیشیا کا دسواں نمبر ہے ۔پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے ۔ جبکہ بھارت جہالت میں اول رہا

Read more here….

Hm bhy achy articl post krty hn jis me fitness ar health ar news articl bh shamil hn…. Ap se guzarish h share krk hmari haosla afzai kren……. Shukriyaa

Viral News Network

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں