سب سے آسان ترین نوکری، تنخواہ تین لاکھ روپے، پنشن بھی ملے گی، جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے – News 92

سب سے آسان ترین نوکری، تنخواہ تین لاکھ روپے,,، پنشن بھی ملے گی، جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے – News 92

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے،اگر آپ کو کوئی کام نہ کرنےکی ملازمت دی جائے اور اس کی تنخواہ بھی اچھی خاصی ہو اور ملازمت کا دورانیہ عمر بھر کا ہو تو آپ کیا کریں گے؟

دیگر افراد کی طرح آپ کا جواب بھی اثبات میں ہو سکتا ہے کیونکہ سویڈن حکومت نے یہ تجربہ کیا ہے………… جس کے لیے ایک خوش نصیب فرد کا انتخاب کیا جائے گا جو کسی ذمے داری کے بغیر ملازمت کرے گا۔اس کے لیے ییتے بوری میں زیرِ تعمیر ریلوے اسٹیشن جانا ہوگا۔

وہاں روزانہ گھڑیال کو ضرب لگانا ہو گی جس سے اوپر لگی فلورسنٹ لائٹیں روشن ہوجائیں گی جس سے لوگ جان لیں گے کہ اس بے کار شخص نے کوئی کام کیا ہے۔ اس کے بعد ملازم کو حق ہے کہ وہ کہیں بھی چلا جائے، اس کے بعد ڈیوٹی کے اوقات ختم کرنے کے لیے دوبارہ گھڑیال کو ضرب لگانی ہوگی

جس سے اوپر لگی روشنی بند ہوجائے گی۔اس دوران ملازم کو اسٹیشن پر رکے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں اور وہ کلاک اسٹارٹ یا بند کر کے کہیں بھی جاسکتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ یہ نوکری پوری زندگی کے لیے ہے ………………..اور آپ کو کوئی نہیں نکالے گا۔ بے کام کی اس نوکری کی تنخواہ بھی کم نہیں یعنی ہر ماہ 2320 ڈالر کی رقم دی جائے گی جو سوا تین لاکھ روپے بنتی ہے۔ ساتھ ہی چھٹیاں، سالانہ اضافہ، پینشن اور دیگر فوائد بھی دئیے جائیں گے۔

CHECK THIS ALSO………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں