‏گواہ تیار…؟ | نور مقدم کیس پلٹنے کی گھنائونی چال تیار ہو گئ— مبشر لقمان کے اہم انکشافات ‎

مبشر لقمان نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس کو کمزور کرنے کی پوری تیاری ہو چکی ہے ظاہر جعفری کے والدین کھرب پتی ہیں روپے میں نہیں ڈالرز میں کھرب پتی ہیں

اور وہ جھوٹے گواہ تیار کر چکے ہیں جن میں اہم گواہ تھیراپی ورک کا سی ای او ہے جس کو انھو نے خرید لیا ہے —-اور اس کے ساتھ دو تین اور بھی گواہ تیار کر لیے گئے ہیں جو جھوٹ کی گواہی دیں گے یہ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم بنایا جا سکتا ہے. ویسے ایف آئی اے نے فون اور اس کے تین دوست حراثت میں لے لیے ہیں

پاکستان میں ایسے ہزاروں کیس جن میں سزائے موت بھی ہو گئ لیکن سیشن کورٹ نے ایسے مجرموں کو بری کر دیا جو اب آزاد گھوم رہے ہیں—– نور مقدم کیس کو بھی ایسا ہی روپ دینے کی کوشش کر رہے ہیں —–اور وہ اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو جائیں گے اور دوسرا یہ ڈرامہ رچایا جا رہا ہے

کہ بیماری کا بہانہ کر کے کسی طرح ظاہر کو باہر نکالا جائے اور ا س کے بعد اس کو منظر عام سے گم کر دیا جائے تا کہ یہ اپنی زندگی جیل سے تو بہتر گزار سکے دوسری جانب

مینار پاکستان کے واقعہ پر بات کریں تو ایک بزرگ شخص کو پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے دوسری جانب عائشہ اکرم کو تھریڈ بھی مل رہے ہیں اور اس کے گھر پر پولیس کو تعینات کردیا گیا ہے

شئر کریں تاکہ ظلم کو روکا جا سکے اور ظالم کو سزا دی جائے شکریہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں