کابل ائیرپورٹ پر خود. کش حملہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ائیرپورٹ کے باہر دھما. کہ ہوا ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے* کہ ائیرپورٹ کے ایک انٹری گیٹ پر دھما. کہ ہوا ہے،

سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے…….. کہ یہ دھماکہ خود. کش لگتا ہے، پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے بھی دھما. کے کی تصدیق کر دی ہے،

سماجی* رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جان کربی نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ کے باہر دھما. کہ ہوا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس دھما. کے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

Read this one also……

***

 

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں