آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ پنجابن اور بِلو کے گھر تک کا سفر پتا نہیں کیسے طے کیا…، نادیہ حسین کی ابرار الحق پر شدید تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کے آج کل کی ماں پر دیے گئے——– حالیہ بیان پر سخت الفاظ میں ردعمل دیا ہے۔

نادیہ حسین نے ابرار الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ پنجابن اور بِلو کے گھر تک کا سفر پتا نہیں کیسے طے کیا۔ماڈل کے تبصرے پر** ایک صارف نے جواب دیتے ہوئے کہا

کہ انہوں نے نعتیں بھی پڑھیں لیکن آپ کو صرف یہی یاد ہے۔نادیہ حسین نے کہا *کہ مجھے سب یاد ہے لیکن ابرارالحق کو کسی نے یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ آج کل کی ماں کی تربیت پر تنقید کریں۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا – – – – – – – کہ ابرار نے نعتوں کے علاوہ گانے جو گائے، اس سے نوجوان نسل نے بہت کچھ سیکھا؟

 

**************,,,,,,,, *************

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں