برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عمران خان کی تعریفیں، کس منصوبے کو شاندار قرار دیکر برطانیہ میں بھی وہی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان کردیا، پوری دنیا دنگ رہ گئی –

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عمران خان کی تعریفیں، کس منصوبے کو شاندار قرار دیکر… برطانیہ میں بھی وہی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان کردیا…، پوری دنیا دنگ رہ گئی –

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے کہا——- کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا

کہ دنیا پاکستان کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، تمام ملکوں کو پاکستان کے شاندار منصوبے کی پیروی کرنی چاہیے، عالمی درجہ حرارت میں 1.5 درجے کمی کیلئے مل کر کوششیں کرنی ہونگی، 2040 تک صنعتی یونٹس اور گاڑیوں کو ماحول دوست انرجی پر منتقل

کرنا ہوگا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان سے متاثر ہو کر برطانیہ میں درخت لگانے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا—— کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے کے منصوبے پر کام

جاری ہے۔ بورس جانسن نے مزید کہا ہے کہ تمام ملکوں کو اپنی ذمے داری سمجھنا ہو گی۔برطانوی وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے—– کہ دنیا اور خود کو تباہی سے بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

READ MORE NEWS ALSO

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں