ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی۔۔۔پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خبر

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی,,,,,,پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خبر

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکان کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرا لیے ہیں…

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشنپردستخط کرالیےہیں، حکومت کوشش کر رہی ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ وزیرمملکت علی محمد خان نے عافیہ صدیقی کےمتعلق سینیٹ میں بیان کہا کہ”

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرالیے ہیں، عافیہ صدیقی کو خاندان سے بات کرنے کی اجازت ہے، ہماری حکومت کوشش کر رہی ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا سفارت خانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے، نہ ہی عمران خان اور نہ قوم عافیہ صدیقی کو بھولی ہے,,,,,,

، ایسے معاملات کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے، کیا آپ ہمارے دلوں میں دیکھ رہے ہیں، کیا عمران خان امریکا کے صدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب عافیہ صدیقی گئی تب اسی شخص کی حکومت تھی جسے ایم ایم اے نے وردی میں منتخب کیا تھا، حکومت میں آتے ہی عافیہ صدیقی سے رابطے کی کوشش کی ,,,,

، لیکن کچھ مجبوریاں ہیں، عافیہ صدیقی کی صحت ٹھیک ہے، حکومت اس معاملے میں بے خبر نہیں ہے۔یےہیں، حکومت کوشش کر رہی ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔

وزیرمملکت علی محمد خان نے عافیہ صدیقی کےمتعلق سینیٹ میں بیان کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرالیے ہیں، عافیہ صدیقی کو خاندان سے بات کرنے کی اجازت ہے، ہماری حکومت کوشش کر رہی ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا

جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا سفارت خانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے، نہ ہی عمران خان اور نہ قوم عافیہ صدیقی کو بھولی ہے، ایسے معاملات کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے،,,,,, کیا آپ ہمارے دلوں میں دیکھ رہے ہیں، کیا عمران خان امریکا کے صدر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب عافیہ صدیقی گئی……

تب اسی شخص کی حکومت تھی جسے ایم ایم اے نے وردی میں منتخب کیا تھا، حکومت میں آتے ہی عافیہ صدیقی سے رابطے کی کوشش کی ، لیکن کچھ مجبوریاں ہیں، عافیہ صدیقی کی صحت ٹھیک ہے، حکومت اس معاملے میں بے خبر نہیں ہے۔۔۔۔

READ MORE……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں