آخری مراحل میں داخل ہوگئی

.آخری مراحل میں داخل ہوگئی

پاکستان کا بڑا مگر مچھ لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پر رضامند، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین آخری مراحل میں داخل ہوگئیاسلام آباد..) کرپشن نے اس ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں ملک دن بدن مقرووض ہوتا جا رہا ہے,,,,

تاہم جب سے ٹھریک انصاف کی حکومت آئی ہے کرپٹ عناصر کے خلاف گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے ابملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین کی خبر آگئی ہے۔ نیب اور پاکستان کی تاریخ کی سے سے بڑی پلی بارگین اپنے آخری مراحل میں رک گئی ہے…..

۔ ملک ریاض کے داماد زین ملک نے نیب کو 4 مختلف کیسز میں پلی بارگین کی پیشکش کی تھی جس کے بعداس کا عمل جاری تھا۔جن کیسز میں پلی بارگین کی درخواست کی گئی تھیں ان میں بحریہ آئیکون، پنک ریزیڈنسی، بحریہ ٹاون راولپنڈی اور گالف سٹی مری سے متعلق ہیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ,,,,

قیمت کا تعین ہم مارکیٹ کی قیمت کے مطابق کریں گے۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابقدونوں فریقین میں اس بات پر اکتفا نہ ہونے پر پلی بارگین کو روک دیا گیا ہے۔ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر قیمت کا تعین ڈی سی ریٹ پر کیا جائے گا

تو قیمت چند ارب روپے ہو گی جبکہ اگر مارکیٹ کے مطابق قیمت کا تعین کیا جائے گا توقیمت تقریباََ50 ارب کے قریب پہنچ جائے گی۔اسی وجہ سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین رک گئی ہے……… جس سے یقینی طور پر نیب کو بھی پریشانی کاسامنا ہو گی۔نیب اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 50ارب روپےکی

پلی بار گین آخری مراحل پر اٹک گئی ملک ریاض کے داماد زین ملک نے چار کیسز میں پلی بار گین کے لئے استدعا کی ہوئی ہے۔تاہم رقم کے طریقے کار اور کیسز کے طریقے کار پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

READ MORE……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں