یہ لو پاکستانیواکتوبر کا تحفہ۔۔۔انتظارختم ہوا پٹرول کی قیمتوں کے بارے میں آخر کا بڑا فیصلہ ہو گیا

یہ لو پاکستانیواکتوبر کا تحفہ…..انتظارختم ہوا پٹرول کی قیمتوں کے بارے میں آخر کا بڑا فیصلہ ہو گیا

یہ لو پاکستانیواکتوبر کا تحفہ۔۔۔انتظارختم ہوا پٹرول کی قیمتوں کے بارے میں آخر کا بڑا فیصلہ ہو گیالیں جی اکتوبر کا بڑا تحفہ اور بیٹھ کے سوگ منائیں۔ مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے دن میں تارے دکھادیئے ,,,,،

مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے پچیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ آج راتنئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافے کی اوگرا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوموصول ہو گئی ہے،

یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 25 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی,,,، قیمتوں میں ردوبدل کا انحصار پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی پر ہو گا،,,,

اس وقت پٹرول پرپٹرولیم لیوی 5 روپے 62 پیسے فی لٹر ہے۔ڈیزل پر فی لٹر 5 روپے 14پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق پندرہ اکتوبر تک کے لئے ہوگا۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں