اپنے بھی ساتھ چھوڑنے لگے ۔۔۔کپتان کوبڑاجھٹکا۔۔۔اہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ – News 92

اپنے بھی ساتھ چھوڑنے لگے ,,,,کپتان کوبڑاجھٹکا…..اہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ.

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان و مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تصدیق کے بعد,,,

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور وفاقی وزیر نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر جلد وزارت اور پارٹی سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوجائیں گے…..

۔ منگل کو (ن) لیگی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے غلام سرور خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی جسے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے قبول کرلیا,,,,,,,,,,

اس ضمن میں شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز کو تفصیلی طور پر آگاہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام سرور خان اور چوہدری نثار علی خان روایتی سیاسی حریف ہیں۔ دونوں رہنما راولپنڈی ڈویژن کی سیاست میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور کئی بار چوہدری نثار علی خان نے غلام سرور خان کو شکست دی

جبکہ غلام سرور خان بھی کئی الیکشن چوہدری نثار علی خان سے جیتے ہیں اس وقت غلام سرور خان اور ان کے صاحبزادے منصور خان ارکان قومی اسمبلی ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی بھی نشستیں ان کے پاس رہتی ہیں۔ دوسری جانب سرکاری افسران کے گھروں کے کرایے بڑھا دیے گئے ہیں………..

۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت اب سرکاری افسران کوگھرکاکرایہ اضافے کےساتھ دے گی جبکہ گریڈ 22 کے افسر کیلئے گھرکاکرایہ 68 ہزارسے 89 ہزاررو پے مقرر کیا گیا ہے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں