چھٹیاں ہی چھٹیاں، بڑا اعلان کر دیا گیا، سکولز ایک بار پھر کب تک بند رہیں گے؟ بچوں کی موجیں لگ گئیں – Qahani.com

چھٹیاں ہی چھٹیاں، بڑا اعلان کر دیا گیا,,، سکولز ایک بار پھر کب تک بند رہیں گے…؟ بچوں کی موجیں لگ گئیں –

 

Android App iOS App

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے—- کہ  پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے،

پنجاب بھر کے سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کےمطابق اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا

کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کرتا ہوں —کہ تمام نجی وسرکاری سکول اساتذہ، سٹاف کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں،

اس کے بعد سکولوں کے وزٹ کیے جائیں گے، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں