کینسر کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی وہ غذا جو پاکستانی سب سے زیادہ کھاتے ہیں جانیں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں – The News 100

کینسر کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی,,,,, وہ غذا جو پاکستانی سب سے زیادہ کھاتے ہیں,,,,, جانیں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں – The News 100

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینسر کا علاج مہنگا بھی ہے اور تکلیف دہ بھی ،اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔کینسر کون سے چیز کھانے سے سب سے زیادہ ہوتا ہے اس کے لئے پاکستانی ہوشیار,

! چاول کھانے سے کینسر ہو تا ہے ؟ برطانوی ادارے نے تہلکہ خیز تحقیق جا ری کر دی۔۔یوں تو چاول نشاستے سے بھرپور غذا ہے اور یہ صحت کے لیے نہایت فائدہ مند غذا سمجھی جاتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چاول میں کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھے جانے والے

آرسنک شامل ہوتے ہیں؟ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق آرسنک پانی اور مٹی میں شامل ہوتا ہے اور چاول کی فصل کےلیے بہت زیادہ پانی لگتا ہے جو آرسنک باآسانی مٹی سے چاول میں شامل ہونے کا باعث بنتا ہے,,,

۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آرسنک ز ہر یلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔ بیلفاسٹ کیکوئینز یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈی میہارگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ باسمتی چاول میں دیگر اقسام کے مقابلے میں آرسنک کی سطح کم ہوتی ہے…

جب کہ براؤن رائس میں آرسنک زیادہ پایا جاتا ہے۔ آرسنک جیسے زہریلے مادوں کے خوراک میں موجود ہونے سے انسانی جانوں کو نقصان ہو سکتا ہے، پالش کیے ہوئے ایک کلو چاول میں زیادہ سے زیادہ 0.2 ملی گرام تک آرسنک

کی مقدار کو عام لوگوں کی صحت اور تجارتی نقطہ نظر سے ٹھیک قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین نے تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ اگر رات کو چاول بھگو کر رکھ دیئے جائیں اور اگلے روز صاف پانی سے چاول کو اچھی طرح دھونے کے بعد پکایا جائے تو اس میں موجود آرسنک کی سطح کو کم کیا جا سکتا ہے…..

۔ چاول پکانے کے دوران بھی چاول کا پانی ایک ابال آنے کے بعد اگر بدل دیا جائے تو بھی آرسنک کو کم کرنے میں مدد ہوتی ہے، اس طریقے سے چاول پکانے سے اس میں موجود آرسنک کو 80 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں