سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟ –

سردیوں کا آغاز ہو گیا—-موسم سرما کی پہلی برفباری پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی… ؟ –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا——، ملک بھر میں بادل خوب برسیں گے، بارشوں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی….

۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں خاص کر ملک کے جنوبی حصے میں بارش کے نئے سلسلے کی آمد کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ 27 سمتبر سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبرپختوںخواہ,,,,

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ہر ریجن کے علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں، تاہم اس سلسلے کا زیادہ زور ملک کے جنوبی حصے میں ہونے کا امکان ہے——۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 ستمبر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت سے سندھ میں داخل ہوسکتی ہیں………

۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی۔ خاص کر 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.

۔ رپورٹ کے مطابق میرپور خاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین میں گرج چمک کیساتھ جبکہ کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدرآباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے———-۔ سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بھی تیز ہوائوں کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے

۔ رپورٹ کے مطابق تیز بارش کے باعث کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدرآباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، جبکہ قلات، خضدار اور لسبیلہ کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے

، متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز میں مون سون بارشوں میں کمی آنے کا امکان ہے۔

Privacy Overview

This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these cookies, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website

. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may have an effect on your browsing experience.

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں