’’وہ روز میرے ساتھ یہ کام کرتا اور پھر معافی مانگ لیتا ‘‘ صبا قمر کی پہلی محبت نے ان کیساتھ کیا شرمناک کام کیا اور پھر انہیں چھوڑ دیا ؟ جانیں – Qahani.com

’’وہ روز میرے ساتھ یہ کام کرتا اور پھر معافی مانگ لیتا ,,, صبا قمر کی پہلی محبت نے ان کیساتھ کیا شرمناک کام کیا ,,,,,,اور پھر انہیں چھوڑ دیا ؟ جانیں – Qahani.com

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا تھا جس کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع دیں گی……

۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی قسط شیئر کی تھی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن میں تنہائی بیان کی تھی۔ اور اب صبا قمر نے اپنےچینل پر دوسری ویڈیو شیئر کردی جس میں انہوں نے ایک ایسا مزاحیہ شو پیش کیا جہاں نامور شخصیات سے عجیب و غریب سوالات پوچھے جاتے ہیں……..

۔ ویڈیو میں صبا قمر سے ماضی اور حال کی اداکاراؤں کے درمیان موازنا کرنے اور ان کی رومانوی زندگی کے حوالے سے سوالات پوچھےگئے۔ انٹرویو کے دوران صبا قمر کا کہنا تھا کہ ’میرا خیال ہے کہ اداکاروں کو ایسا ہونا چاہیے جن سے عام لوگ خود کو جوڑ سکیں،,,,,

میں چاہتی ہوں کہ ایسے کردار کروں جو حقیقت لگیں‘۔ اس دوران اداکارہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ کسی کے ساتھ 8 سال تک تعلقات میں رہیں تاہم اس تعلق کا انجام بہت برا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ’بہت چھوٹی عمر سے ہی، لڑکیوں کو سکھایا جاتا ہے کہ بھلے وہ مر جائیں لیکن اپنی زندگی میں آنے والی پہلے مرد کو کبھی نہیں چھوڑیں,,,,,

، اسی ایک جملے نے میری زندگی کے 8 سال تباہ کردیے‘۔ صبا قمر کے مطابق ان کے ساتھ برا سلوک کیا گیا اور بعدازاں کسی دوسری خاتون کے لیے انہیں چھوڑ دیا گیا۔ اداکارہ کے مطابق ’وہمجھ سے جھوٹ بولتا، برا سلوک کرتا، میری ت، ذل، یل کرتا تھا اور بعدازاں معافی مانگ لیتا,,,,,,,,,

، میرے لیے یہ تعلق اہم تھا کیوں کہ میں شادی کے حوالے سے سوچتی تھی ​​​​​​​ اسی لیے 8 سال اسے قائم رکھا یہ سوچ کر کہ وہ بہتر ہوجائے گا، لیکن وہ بہتر نہیں ہوا بلکہ اس نے میرے ذہن کو تباہ کردیا‘۔ یاد رہے کہ اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کردہ

پہلی قسط کا نام حالات حاضرہ کو دیکھتے ہوئے ’آئیسولیشن‘ (تنہائی) رکھا تھا۔ اس قسط کا آغاز صبا قمر کی معمول کی زندگی سے ہوتا ہے، جس کے بعد لاک ڈاؤن کے باعث اکیلے پن کو دکھایا گیا۔

READ MORE……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں