پاکستانیوں کے دل کی مرادیں بھر آئیں، پٹرول پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، فی لیٹر کتنا روپے کا ملے گا؟15تاریخ سے پہلے ہی خوشخبری سنادی گئی – News 92

پاکستانیوں کے دل کی مرادیں بھر آئیں، پٹرول پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، فی لیٹر کتنا روپے کا ملے گا….؟15تاریخ سے پہلے ہی خوشخبری سنادی گئی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کے امکانات پیدا ہو گئے۔ مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ…….۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی، جس کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے۔

کہ عالمی مارکیٹ میں کم ہوتی قیمتوں کا مثبت اثر پاکستان کی مارکیٹ پربھی پڑے گا۔ بتایا گیا ہے —-کہ گزشتہ روز پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک تیل کی پیداوار بڑھانیکے معاہدے پر متفق ہوگئے تھے،

جس کے بعد پیر کے روز برینٹ آئل کی قیمت میں ساڑھے 3 ڈالر فی بیرل یعنی تقریباً 5 فیصد گراوٹ آئی۔ برینٹ کی فی بیرل قیمت مارچ کے بعدسب سے بڑی یومیہ گراوٹ کے نتیجے میں 69 ڈالر کی سطح پر آگئی،

جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 عشاریہ 75 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 68 ڈالر کی سطح تک آگئی۔ دوسری جانب گزشتہ روز کے اجلاس کے حوالے سے برطانوی میڈیاکے مطابق تیل کی پیدوار میں اضافے سے متعلق اوپیک پلس ممالک کا ویڈیو لنک اجلاس ویانا میں اوپیک سیکرٹریٹ میں ہوا

جس میں رکن ممالک اور اوپیک کے اتحادی ممالک نے تیل کی پیداواربڑھانے کے معاہدے پر اتفاق کرلیا۔وزیرتوانائی متحدہ عرب امارات نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…… کہ اوپیک پلس کے وزرا نے خام تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اگست سے پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جولائی کے اوائل میں اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے تھے جس میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب تیل کی پیداوار بڑھانے سے متعلق شرائط پر متفق نہ ہوسکے تھے، جس کی وجہ سے مذاکرات بے نتیجہ رہے۔

READ MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں