پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا سستا اور انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا

,پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا سستا ,اور انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا,, کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا

پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے۔ گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ….

۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں ۔تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی

اور لوڈشیڈنگ سے ستائے اور لوڈشیڈنگسے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے ۔ کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے ۔ یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے….

۔ یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے ۔ جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ,

ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں