کسی کو تو عوام کا احساس ہوا۔۔آٹے کی قیمت میں پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی کرنے کا اعلان۔۔۔ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی – Qahani.com

کسی کو تو عوام کا احساس ہوا۔۔آٹے کی قیمت میں پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی کرنے کا اعلان۔۔۔ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی – Qahani.com

Android App iOS App

کوئی تو ہے جس کو عوام کا احساس ہے عوام کے دلوں کی خواہش پوری کر دی گئی ۔مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کااعلان کردیا.آئی ایم پاکستان

ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم قیمت میں فروخت کرنے کے لئے ایک میکنزم بنا رہے ہیں،آئندہ چند دنوں میں 20روپے فی کلو آٹا فروخت کرنا شروع کردیا جائیگا۔انہوں نے کہا ہم پاکستان میں آٹا سستے دام میں فروخت کرکے ملک کی خدمت کریں گے،ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں غریب کے حالات بہتر ہوں، آٹے کی قیمت کم اس لئے

کر رہے ہیں کہ غریب باقی بچنے والے پیسوں سے اپنی دیگر ضروریات پوری کرسکیں۔تنظیم کی کور کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عطا نے کہا کہ ہم لون فری پاکستان کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں،قرضےاتارنے کیلئے ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں