عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، علی امین گنڈا پور کا عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ –

عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں,,، علی امین گنڈا پور” کا عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ.

مظفرآباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے امورکشمیرعلی امین گنڈا پور نے عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں، روٹی کے100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کھائیں,,,

، چائے میں چینی کے100 دانوں میں سے 9 دانے کم ڈالیں، 9 فیصد مہنگائیکچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو مہنگائی سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت مہنگائی کم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے،,

چینی بہت مہنگی ہے، عوام کو چاہیے روٹی اورچینی کم استعمال کریں۔ روٹی کے 100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کردیں، اگرچائے میں چینی کے سو دانے ڈالتے ہیں تو نو دانے کم ڈالیں، عمران خانقرضے سے لے کر مصنوعی چیزیں سستی نہیں کر رہا……..

۔پاکستان میں 9 فیصد مہنگائی کچھ نہیں ہے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری نے عوام کے اربوں ڈالرز لوٹے جس کہ وجہ سے مہنگائی ہوئی ہے،عمران خان قرضوں کے پیسے سے مصنوعی چیزیں سستی نہیں کر رہا۔

read more……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں