شہریوں کے لیے ایک اور پریشان کُن خبر!آٹے کی قیمت تاریخ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گئی

شہریوں کے لیے ایک اور پریشان کُن خبر..!آٹے کی قیمت ,تاریخ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک کی ناقص حکمت عملی، ہٹ دھرمی کا خمیازہ عوام بھگتنے لگے۔ محکمہ خوراک نے غریب عوام کی 2 وقت کی روٹی بھی مشکل کر دی.

۔ تفصیلات کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا مزید 40 روپے مہنگا ہوکر 1200 روپے کا ہوگیا، گندم فی من 2 ہزار 115 روپے سے بڑھ 2 ہزار 195 تکپہنچ گئی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ,,

شہر میں یومیہ 75 ہزار سے 80 ہزار بوری کی کھپت ہے، سرکاری گندم کے بجائے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنا پڑتی ہے۔ سرکاری گوداموں سے گندم کی  1 بوری بھی ریلیز نہ ہوسکی,

جبکہ یکم ستمبر کو سرکاری گندم کی ریلیز کا وعدہ کیاگیا۔ گندAم کی ریلیز سے اوپن مارکیٹ پرلوڈ کم ہوگا اور ڈیمانڈ کالوڈ کم ہونے سے قیمت بھی معمول پر آئے گی۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں