بے اولاد افراد اگر اولاد چاہتے ہیں تو ان ہدایات پر ضرور عمل کریں اس سے پہلے کہیں دیر نہ ہو جائیے – Deraywaltv

بے اولاد افراد اگر اولاد چاہتے ہیں ,,,تو ان ہدایات پر ضرور عمل کریں… اس سے پہلے کہیں دیر نہ ہو جائیے –

ایک بات ضرور یاد رکھئے شادی کو بیس سال ہو گئے تم بھی بوڑھے ہو گئے بیوی بھی بوڑھے ہو گئے ابھی تک تمہیں ہوش نہیں آیا اللہ تو قادر ہے کہ نوے سال میں بھی دے دے ,,,

حضرت زکریا علیہ السلام کو بڑھاپے میں اولاد دی تھی انہوں نے خود کہا تھا آپ کا حکم ہے میں بھی بوڑھا ہو گیا اور میری بیوی بھی بانجھ ہے اولاد پیدا کرنے کے قابل ہی نہیں ہے تو فرشتوں نے فرمایا

اے پیغمبر کیا باتیں کر رہے ہو اللہ کی مرضی جیسے چاہے وہ چاہے تو نوے سال میں بھی جوانی دے دے چاہے تو جوانی میں بھی اولاد نہ دے ۔بیس سال بعد جب حیض ہی بند ہو جائے تو ,

اولاد کی کیا امید رکھو گے ۔ بہر حال مشورہ یہ ہے کہ اچھے ہسپتال میں جائیں آج کل بڑے اچھے اچھے ماشاء اللہ سنٹر کھل گئے ہیں مردوں اور عورتوں کے علاج کے لئے پہلے یہ باتیں تھیں,,,

لیکن نادر تھیں یعنی بہت شاذ و نادر جیسے آپ کے ملک میں کراچی میں شاید کوئی ڈاکٹر ہو یا اسلام آباد میں ہو یا لاہور میں ہو پہلے چھوٹے چھوٹے شہروں میں نہیں ہوتے تھے,

اب تو ماشاء اللہ تقریبا ہر شہر میں ایسے ہسپتال موجود ہیں اور انہوں نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ وہ تیرااور تیری بیوی کا ٹیسٹ کریں گے اور اس کے بعد اس کا تجزیہ کریں گے,,,,

اور اس کے بعد وہ بتادیں گے کہ اولاد کی امید ہے یا بالکل نہیں ہے نقص مرد میں ہے یا مرد میں ہے کس میں ہے جس میں نقص ہو گا اس کا علاج کریں گے اب تو دنیا بہت ترقی کر گئی ہے,,

آپ سوچ ہی نہیں سکتے اس لئے وقت کو ضائع مت کیجئے اور ایک دو سال میں ہی علاج شروع کر دینا چاہئے بیس بچیس دس سال انتظار نہیں کرنا چاہئے اور علاج بھی ضروری ہے,,,

اور اللہ سے دعا بھی مانگتے رہئے اور دعا بھی جو قرآن میں ہے رب لا تذرنی فردا وانت خیر الوارثین یا پھر رب ھب لی من لدنک طیبۃ انک سمیع الدعا یا اسی طرح ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریاتنا قرۃ اعین و جعلنا للمتقین اماما۔سورۃ الانبیاء کی آیت : رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْداً وَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھیں….

۔بکثرت استغفار پڑھا کریں۔کم از کم سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام کو پڑھنے کا اہتمام کریں۔سورہ نوح میں حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو سورہ نوح کی آیت نمبر 10 تا 12 میں استغفار کی ترغیب

 اور اس کے فوائد بیان کیے چنانچہ میں نے کہا کہ : اپنے پروردگار سے مغفرت مانگو، یقین جانو وہ بہت بخشنے والا ہے۔ وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا،,,,

اور تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دے گا، اور تمہارے لیے باغات پیدا کرے گا، اور تمہاری خاطر نہریں مہیا کردے گا۔صلاة الحاجة پڑھنے کا اہتمام کریں۔..

حدیث میں ہے کہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ سے کوئی خاص حاجت یا اس کے کسی بندے سے کوئی خاص کام پیش آجائے تو اس کو چاہیے کہ خوب اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت (اپنی حاجت کی نیت سے) نمازِ حاجت پڑھے،,,,

اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرے، اور درود شریف پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے:’ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ، سُبْحَانَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، اَسْئَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَالْعِصْمَةَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ، وَالْغَنِیْمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَّالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إِثْمٍ، لَا تَدَعْ لِیْ ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَه وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَه وَلَا حَاجَةً هِيَ لَکَ رِضًا إِلَّا قَضَیْتَهَا یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Read more …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں