شاہ رخ خان کے بیٹے کی قسمت کافیصلہ ہوگیا۔۔ عدالت کے فیصلے نے کنگ خان کے اہلخانہ پر پربجلیاں گرادیں، مداح بھی حیران وپریشان – Nation 92 News

شاہ رخ خان کے بیٹے کی قسمت کافیصلہ ہوگیا…۔۔ عدالت کے فیصلے نے کنگ خان کے اہلخانہ پر پربجلیاں گرادیں، مداح بھی حیران وپریشان

 / شاہ رخ خان کے بیٹے کی قسمت کافیصلہ ہوگیا۔۔ عدالت کے فیصلے نے کنگ خان کے اہلخانہ پر پربجلیاں گرادیں، مداح بھی حیران و

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آریان کو بھارتی نار کو ٹکس کنٹرول بیورو نے ہفتہ2 اکتوبرکی شب خفیہ اطلاع پرممبئی کی بندرگاہ پرکروز شپ میں ہونے والی پارٹی پر چھا پے کے دوران گر فتار کیا تھا۔۔۔۔

اس سے قبل بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رخ کی آریان سے ملاقات ہوئی اور گرفتاری کے بعد والد سے پہلی ملاقات میں آریان جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑے۔

بھارتی اداکارشاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو ممبئی کی عدالت نے مزید 14 دن کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔این سی بی نے آریان کو ساتھیوں سمیت 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرکے 7 اکتوبرتک

جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا جوگزشتہ روزختم ہونے پرانہیں دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔آریان کے علاوہ دیگر 7 ملزمان میں منمون دھمیچا ، اربازمرچنٹ ، اسمیت سنگھ ، موہک جسوال ، گومیت

چوپڑا ، نوپو سریکا اور وکرانت چھوکر شامل ہیں۔عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے اورساتھیوں کو 11 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر حوالے کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے

انہیں ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالتی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمان کو نار کوٹکس کےمعاملات دیکھنے والی خصوصی عدالت این ڈی پی میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔۔

دوران سماعت آریان خان کے وکلا نے ان کا بیان پڑھ کر سنایا۔ شاہ رخ خان کے بیٹے نے کہا کہ انہیں غلط فہمی کی بنیاد پرگرفتار کیا گیا، منشیا ت استعمال کرنے والے دیگرساتھیوں کے ساتھ صرف موبائل فون پرچیٹ کی تھی۔۔۔۔۔۔

آریان خان گرفتاراربازمرچنٹ سمیت دیگر لوگوں سے دوستی اورتعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات سے انکار کیا کہ وہ منشیا ت کا استعمال کرتے رہے ہیں۔

ہندوستان ٹائمزکے مطابق ملزمان کے کرونا ٹیسٹ کرنے کے بعد انہیں جیل منتقل کیا جائے گا۔ آریان خان کے وکلاء نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر 8 اکتوبر کو سماعت ہو گی۔۔۔

۔رپورٹ کے مطابق نار کوٹکس فورس کے وکلا نےعدالت کو بتایا کہ ملزمان سے 3 روزہ تفتیش میں کئی انکشافات سامنے آئے جن کی بناء پر مزید گر فتا ریاں کی گئیں۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں