گیس اگلے 12 دن کے لیے بند! قوم کو بری خبر سنا دی گئی – The News 100

گیس اگلے 12 دن کے لیے بند….. ! قوم کو بری خبر سنا دی گئی

 

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) گیس اگلے 12 دن کے لیے بند! قوم کو بری خبر سنا دی گئی….. سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس

جی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں 22 جون سے سی این سی اسٹیشنز بند ہیں۔

گیس اسٹیشنز کل صبح 8 بجے کھلنا تھے۔خیال رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا

تھا 29 جون سے 5 جولائی تک گیس کی پیداوار میں عارضی کمی آئے گی ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

Ryyuuuu76655778

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں