زندگی اور موت کی کشمکش ۔۔ وزیرتعلیم خطرناک ترین بیماری کا شکار۔۔ بیٹی نےپوری قوم سے دعا کی اپیل کردی –

زندگی اور موت کی کشمکش ۔۔ وزیرتعلیم خطرناک ترین بیماری کا شکار….. بیٹی نےپوری قوم سے دعا کی اپیل کردی –

 

 

زندگی اور موت کی کشمکش ۔۔ وزیر تعلیم خطرناک ترین بیماری کا شکار۔۔

بیٹی نے پوری قوم سے دعا کی اپیل کر دی۔ سعید غنی ڈینگی میں مبتلا، بیٹی نے دعاؤں کی اپیل کردی۔۔وزیر اطلاعات و تعلیم سندھ سعید غنی

کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ ’

براہِ کرم میرے والد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔یاد رہے……. کہ سعید غنی گزشتہ اتوار سے ڈینگی کے باعث تیز بخار، سر درد اور جسم میں شدید درد کا شکار ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We’ll assume you’re ok with this, but you can opt-out if you wish. Cookie settingsACCEPT

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں