11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ –

11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ –

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںجب 11سال کی تھی تو اس وقت اپنی زندگی کا پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی

 سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہماری قوم کی ایک عادت ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے اور ہمیں اپنی اس روایت کو بدلنا ہوگا۔

ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال پہاڑ جیساصدمہ ہے ،انہوں نے اس قوم کیلئے جوخدمات سر انجام دیں اس کی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی….

۔ انہوں نے کہا کہ میں پوری قوم سے اپیل کرتیہ وںڈاکٹرعبدالقدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اپنے گھروں ،پارکوں یا جہاں بھی جگہ ملے,,,

ان کے نام کا ایک ،ایک پودا ضرور لگائیں۔انہوںنے کہا کہ یہ بات شاید کسی کو پتہ نہیں ہوگی کہ جب میں گیارہ سال کی تھی تو میں نے پہلی سکیچ پورٹریٹ ڈاکٹرعبد القدیر خان کی بنائی تھی۔

Read also ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں