دھڑالے کی بارشیں۔۔ گرمیوں کی چھٹی ،تباہی پھیر دینے والی بارشیں محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی – Docboa24 Network

دھڑالے کی بارشیں۔…۔ گرمیوں کی چھٹی ،تباہی پھیر دینے والی بارشیں….محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا سندھاور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور

صبح کے اوقات شہری علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ میدانی علاقوں میںموسم ٹھنڈا ہوگا ۔اس کے علاوہ 17 اور 18 اکتوبر بروز اتوار اور پیر کے دوران شمالی ، شمال مشرقی پنجاب ،لاہور، نارووال، شکرگڑھ، سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور،

شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانولہ، گجرات، کھاریاں,، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پوسٹ مون سون بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں