موت اور بیماری سے کوئی نہیں بچ سکتا۔۔ رنبیر کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔ والدہ کی تصدیق،مداح غم سے نڈھال – Nation 92 News

موت اور بیماری سے کوئی نہیں بچ سکتا۔… رنبیر کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر۔…۔ والدہ کی تصدیق،مداح غم سے نڈھال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت اور بیماری سے کوئی نہیں بچ سکتا۔۔ معروف اداکار رنبیر کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔ والدہ کی تصدیق، مداح غم سے نڈھال۔۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل رنبیر کپور کے والد رشی کپور بھی اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے تاہم اب رنبیر کپور بارے افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ ان کی طبیعت ناساز ہے تاہم اب ان کی والدہ نیتو کپور نے تصدیق کی ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہیں……

۔سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں نیتو کپور نے کہا کہ رنبیر کے حوالے سے تشویش اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ رنبیر کپور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، اب اُن کی حالت بہتر ہے اور دواؤں کا استعمال کررہے ہیں………

۔ رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے یہ بھی لکھا کہ رنبیر گھر میں ہی قرنطینہ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ اداکار رندھیر کپور کا کہنا تھا کہ وہ شہر میں تو نہیں ہیں لیکن انہیں معلوم ہوا ہے کہ رنبیر کی طبیعت ناساز ہے……….

۔ رندھیر کپور کے اس بیان کے بعد سے ہی یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ شائستہ جبیں نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ

بتادی۔ شائستہ جبیں کا کہنا تھا کہ بچپن میں ہی والد کو کھو دیا تھا لہٰذا میں کام کرکے اپنی فیملی کو بھی سپورٹ کرتی رہی۔انہوں نے بتایا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والی اپنے خاندان کی پہلی اور آخری خاتون ہیں۔

READ ALSO…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں