آج رات سے شدید بارشیں۔۔ طویل سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

آج رات سے شدید بارشیں۔۔ طویل سلسلہ کب تک جاری رہے گا…۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

آج رات سے شدید بارشیں۔۔ طویل سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ رات میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ,,,,

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں