مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی – News 92

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم “عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے دو روز قبل پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا جبکہ گذشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا….

۔ جس کے تحت لاہور کے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافہ کیا اور پنجاب کے دارالحکومت سے پشاور کرایہ 1500 سے بڑھا کر 1600 کر دیا گیا ہے۔

جب کہ لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 630 سے بڑھا کر 730 روپے کیا گیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی

 قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی سے عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں۔ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان میں,

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں 14 فیصد حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی مہنگائی کا بم منی بجٹ کا تسلسل اورمنی بجٹ پر منی بجٹ

 موجودہ حکومت کی معاشی ناکامیوں کا منہ بولتاثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں، صرف اسی طرح ملک وقوم کو ریلیف مل سکتا ہے۔…..

انہوں نے کہا کہ عوام کا خون ہر روز نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ رعایتی نمبرملنے کے باوجود عمران نیازی ملک,,,,.

اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی بڑھے تو وزیراعظم کرپٹ ہے ، اپنی کہی بات پر عمل کریں، ایسے شخص کو وزارت عظمیٰ سے چمٹے رہنے کا کوئی حق نہیں….

۔انہوں نے کہا کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے سے زائد بڑھانامظلوم عوام کی بددعائیں لینا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 137 روپے 79 پیسے ہوگئی ، عوام کیسے زندہ رہیں گے؟

Read more.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں