فوری طور پر اپنے پیاروں کا پتہ کر لیںِ، سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، کئی افراد کی حالت نازک – Qahani.com

فوری طور پر اپنے پیاروں کا پتہ کر لیںِ,,,، سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، کئی افراد کی حالت نازک –

ودی عرب میں المناک سڑک حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریاض سے طائف جانے والی مسافر بس ا,

لحومیات کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک

کی حالت نازک ہے۔ سعودی ہلال احمر کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر طبی امداد کا عملہ موقع پر روانہ کر دیا گیا تھا۔…

جائے حادثہ پر 24 افراد زخمی تھے جن میں سے 16 کے زخم معمولی نوعیت کے تھے، جنہیں مرہم پٹی کرنے کے بعد رخصت کر دیا گیا۔ …

جبکہ 8 افراد کو عفیف جنرل ہسپتال بھیج دیا گیا۔….ایک زخمی کی حالت نازک ہے، جبکہ باقی سات افراد کی چوٹیں درمیانی نوعیت کی

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں