بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل – Qahani.com

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا….؟ یقین کرنا مشکل –

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا ، انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر ایک ٹوئیٹ کی شکل میں کیا۔

 

بختاور نے ٹوئٹر پر دل کی ایموجی بناتے ہوئے لکھا کہ ” میر حاکم محمود چوہدری” ساتھ ہی انہوں نے لکھا

کہ یہ نام میرے ماموں میر اور میرے داد احاکم علی زرداری کی مناسبت سے رکھا گیا۔CLICK MORE ARTICLES BELOW—–NNSKDS90656845

WE USE COOKIES FOR THIS WESITES SO SHARE THES TO YOUR FRIENDS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں