بیوی کو بھی نہ بخشا، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے کتنی اور کس کس کی فلمیں برآمدہوئیں؟ تہلکہ مچادینےوالی خبر – Qahani.com

بیوی کو بھی نہ بخشا،,,,,شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے کتنی اور کس کس کی فلمیں برآمدہوئیں؟ تہلکہ مچادینےوالی خبر –

بئی پولیس کی کرائم برانچ نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے 68 ف ح ش فلمیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے….

۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ میں راج کندرا کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران  برانچ کی جانب سےعدالت کو بتایا گیا کہ راج کندرا کے لیپ ٹاپ

سے 68 ف ح ش فلمیں برآمد کی گئی ہیں جب کہ ان کا کلاؤڈ اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کی برانچ نے کہا کہ راج کندرا ایپلی کیشن ہاٹ شاٹس کو ممبئی کے ایک آفس سے چلارہے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  برانچ حکام نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ سے برآمد پریزنٹیشن میں فنانشل پراجیکٹس کے علاوہ مارکیٹنگ کی حکمت عملی کی تفصیلات موجود ہیں

جب کہلیپ ٹاپ سے ج ن، سی مواد کے اسکرپٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گزشتہ دنوں ف، ح ش فلمیں بنانے،،،،،،

اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ممبئی کی عدالت نے ف ح ش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

Read also …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں