رانی مکھرجی اداکار گووندا کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں پکڑی گئی گوندا کی بیوی نے پھر غصے میں کیا کام کر ڈالا ؟ شرمناک خبر آگئی – Nation 92 News

رانی مکھرجی اداکار” گووندا “کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں پکڑی گئی گوندا کی بیوی نے پھر غصے میں کیا کام کر ڈالا ؟ شرمناک خبر آگئی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 90ءکی دہائی میں جب بالی ووڈ اداکار گووندا اپنے کیریئر کے عروج پر تھے، ایک صحافی نے انہیں اداکارہ رانی مکھرجی کے ساتھ ہوٹل کے

 ایک کمرے میں دیکھ لیا اور اگلے روز یہ سکینڈل بھارتی میڈیا پر چھایا ہوا تھا۔ گووندا اوررانی مکھرجی کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے تھے۔

اور بیرون ممالک شوٹنگز کے دوران وہ ایک دوسرے کے قریب آئے۔ ان کے معاشقے کی خبریں تو گردش میں تھیں لیکن اس سکینڈل سے گووندا کی ازدواجی زندگی میں بھونچال آ گیا کہ,,,,,

وہ پہلے سے سنیتا آہوجا کے ساتھ شادی شدہ بھی تھے۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا اس سکینڈل کے بعد گووندا اور رانی مکھر جی کے معاشقے کی نت نئی تفصیلات کھوج کر سامنے لا رہا تھا کہ ,,,,

اسی دوران ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی نے ایسا بیان دے ڈالا کہ جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ رانی نے کہا کہ ”مجھے معلوم ہے کہ میرا تعلق گووندا کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے……

لیکن میں اتنا کہوں گی کہ اس دنیا میں گووندا جیسا عمدہ دوست اور ایک ہمدرد ملنا مشکل ہے۔“ گووندا کی اہلیہ سنیتا جو اس سکینڈل پر پہلے ہی بہت دل گرفتہ تھی,,,,

، رانی کے اس بیان پر اس نے گووندا کر گھر چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے گھر جانے کا فیصلہ کر لیا تاہم وقت گزرتا گیا، گووندا اور سنیتا میں صلح ہوئی اور دونوں

 نے اپنے ازدواجی تعلق کو پہلے سے زیادہ مضبوط کرنا شروع کیا۔ آج تین دہائیاں گزرنے کو ہیں اور دونوں خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں