پٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا، حیران کن دعویٰ –

پٹرول کی قیمت 300 روپے,,, اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا,,,، حیران کن دعویٰ –

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سعید غنی اور مرتضی وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر جاری,

بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں بتائیں، انہوں نے لکھا کہ پیٹرول 10.49 روپے مہنگا ہوکر 137.79 فی لیٹر ہوگیا، ڈیزل

12.44 روپے مہنگا 134.48 فی لیٹر ہوگیا، مٹی کا تیل 10.95 روپے مہنگا 110.26 فی
لیٹر ہوگیا۔سعید غنی نے تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ایسی منحوس حکومت ہے,,,,

اس میںغریب، مڈل کلاس سرمایہ دار سب ہی مصیبت میں ہیں ان کا کہنا تھاکہ یہ لوگ پٹرول کی قیمت اڑھائی سو سے تین سو روپے جبکہ ڈالر کو یہ لوگ اڑھائی سو تک لے کر جائیں گے،

انہوں نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا، جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا۔…

دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ روک سکو تو روک لو مہنگائی آئی رے، یہ پی ٹی آئی ہے۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں