دہلی میں اجے دیوگن کی پ، ٹائی؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا – Qahani.com

دہلی میں اجے دیوگن کی پ، ٹائی ….؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا –

ہلی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے و الے تصادم اور اس میں اجے دیوگن کی موجود گی کی افواہوں سے متعلق بالی وڈ اداکار کا واضح بیان سامنے آگیا۔…..

گزشتہ ہفتے دہلی میں واقع ایک کلب کے باہر دوگروپوں میں جھگڑے کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا تھا کہ,,,,

جھگڑنے والے گروپ میں موجود ایک شخص کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی اداکار اجےدیوگن تھے۔بھارتی نیوز چینل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چلنے والی ایک جھگڑے کی ویڈیو

 سے متعلق صارفین کی قیاس آرائیاں ہیں کہ اس میں جس شخص کو م پی، ٹا جارہا ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ اجے دیوگن ہیں۔تاہم اب اس حوالے سے اداکار نے ٹوئٹر پر

جاری بیان میں بتایا کہ ایسا لگتاہے کہ میرے کچھ ہم شکل مشکل میں پڑگئے ہیں، مجھے اس حوالے سے فکر مند کالز موصول ہوئی ہیں۔اجے دیوگن نے مزید لکھا میں

 صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں ک,,,,میں نے کہیں بھی سفر نہیں کیا ہے، مجھ سے متعلق کسی بھی جھگڑے کی خبریں بے بنیاد ہی ۔اس سے قبل اجے دیوگن کی

 ٹیم کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے آچکا ہےجس میں ان کا کہنا تھا کہ اداکار نے گزشتہ 14 ماہ سے دہلی کا سفر نہیں کیا ہے۔

Read more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں