جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ تیاری کر لیں۔۔ بڑی تبا ہی کا خدشہ – News 92

جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے….؟ تیاری کر لیں۔۔ بڑی تبا ہی کا خدشہ –

ام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمہ سے اتوار تک آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ

کل ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث جمعہ سے اتوار تک لاہور، اسلام آباد اور جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

تیاری کر لیں۔۔ بڑی تباہی کا خدشہ راولپنڈی میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آندھی اور تیز بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی والے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔….

اس کے علاوہ مانسہرہ، ایبٹ آباد، صوابی، پشاور، وزیرستان میں بھی کل سے بارش کا امکان ہے۔ جمعہ سے اتوار تک گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے…..

۔دوسری جانب معروف صحافی انصار عباسی نے مقامی اخبار میں شائع رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان کی لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم سے ملاقات ہوئی….

۔اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں ہوا تاہم ایک باخبر ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا بطور

نئے ڈی جی آئی ایس تقرری کا نوٹیفیکیشن چند دن میں متوقع ہے۔ذریعے نے توقع ظاہر کی کہ ایسا جمعہ کے روز ہو گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم واحد تھری اسٹار جنرل ہیں,,,,,,

جنہوں نے بدھ کے روز وزیراعظم سے ملاقات کی۔ایک ہفتے یا دس دن کے اندر ڈی جی آئی ایس آئی اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے جب کہ ملک کی اعلیٰ انٹیلیج نس

ایجنسی کے موجودہ سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بحیثیت کور کمانڈر پشاور اپنے نئے اسائمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں