، یہ عور ت دراصل کون نکلی ؟ اصل کہانی سامنے آگئی

، یہ عور ت دراصل کون نکلی….. ؟ اصل کہانی سامنے آگئی

اہور(ویب ڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں 3 بھائیوں کو ایک ہی واقعہ میں زندگی سے محروم کیے جانے کی اصل حقیقت سامنے آگئی…..

۔ واقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رشیداں بی بی، اس کے شوہر اصغر اور بیٹے غلام عباس کو حراست میں لیا گیا ہے۔

واقعہ کے دوران ملزم اصغر بھی زخمی ہو گیا تھا۔پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔….

جس گھر پر قیامت ٹوٹی ان کے گھر آئے مہمان کی گاڑی پر پڑوسی کے بچے بیٹھنے سے لڑائی جھگڑا شروع ہوا تو پڑوسی خاتون نے اشتعال دلا کر رشتہ داروں کو فون کر کے بلایا تھا،…

جنہوں نے آتشیں ہتھیاروں سے 3 بھائیوں کو زندگی سے محروم کردیا ۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں